ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایل ڈی اے کا غیرقانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف آپریشن جا ری

ایل ڈی اے کا غیرقانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف آپریشن جا ری
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

درنا یا ب :ایل ڈی اے کا غیرقانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف آپریشن جا ری ہے۔
تفصیلا ت کے مطابق کمشنرلاہور و ڈی جی ایل ڈی اے محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر ایل ڈی اے ٹیموں کی لنک وحد ت روڈ پر غیرقانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی جا ری ہے۔
ایل ڈی اے ٹیموں نے غیرقانونی کمرشل استعمال پرلنک وحدت روڈ پائلٹ سکول روڈ پر 12املاک کو سربمہر کر دیا۔آپریشن ایڈیشنل ڈی جی ہاوسنگ کیپٹن (ر )شاہ میر اقبال اور چیف ٹاؤن پلانر ون سدرہ تبسم کی نگرانی میں ڈائریکٹر ٹاﺅن پلاننگ ٹو نے کیا۔