ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چو ہنگ ،سی آئی اے پولیس کی کا رروائی, ڈکیت گینگز گرفتا ر

چو ہنگ ،سی آئی اے پولیس کی کا رروائی, ڈکیت گینگز گرفتا ر
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عرفا ن ملک :سی آئی اے چوہنگ پولیس کا شاپ رابر و ڈکیت گینگز کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ۔
تفصیلا ت کے مطا بق سی آئی اے چوہنگ نےبڑی کارروائی کر تےہو ئے  5 رکنی شاپ رابر و ڈکیت گینگ گرفتارکر لیے ۔

گرفتار ملزمان کا سرغنہ سیف علی،محمد شکیل،مبین،شہزاد اور عمران شامل ہیں،ملزمان سے مال مسروقہ و نقدی لاکھوں روپے قیمتی موبائل فونز اور ناجائز اسلحہ برآمدہو ا۔