13 حلقوں میں ضمنی انتخابات ملتوی

8 Sep, 2022 | 06:55 PM

(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے 13 حلقوں میں ضمنی انتخابات ملتوی کر دیئے۔

ذرائع کے مطابق ضمنی الیکشن کے باقی مراحل الیکشن شیڈول کے مطابق مکمل ہونگے،حالات کی بہتری اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی دستیابی پر نئی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا ۔

الیکشن کمیشن نے 13 قومی و صوبائی حلقوں میں الیکشن ملتوی کیا،این اے 157 پی پی 139، پی پی 241 میں 11 ستمبر کو ضمنی انتخابات ہونا تھا۔

مزیدخبریں