یادگار فلمی گیت''سیو نی میرے دل دا جانی''نیلو کی پر فارمنس دیکھئیے

8 Sep, 2021 | 06:18 PM

ویب ڈیسک :مرحوم موسیقار وزیر افضل کے کمپوز کردہ  اس گیت کو ملکہ ترنم نورجہاں نے فلم'' دل دا جانی'' کے لئے گایا ، اسے حزیں قادری نے لکھا تھا ، یہ گیت نصف صدی گذر جانےکے باوجود آج بھی انتہائی مقبول ہے ، اس گیت کو اداکارہ نیلو پر فلمایا گیا جس میں نیلو کی پرفارمنس قابل دید ہے۔ فلم کے ہیرو حبیب مرحوم تھے ۔

Culture Machine Music, MovieBox Record Label (on behalf of Moviebox Birmingham Limited); MOVIEBOX BIRMINGHAM LIMITED, The Royalty Network (Publishing), EMI (Pakistan) Ltd. Publishing, and 4 Music Rights Societies

مزیدخبریں