ویب ڈیسک : پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر رومیسہ خان کے ڈانس کی نئی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جسے مداحوں نے بہت حد پسند کیا
انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ڈانس کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رومیسہ خان گانے لگے پیاری پر جھوم رہی ہیں ، اس نے پوسٹ کے عنوان سے کہا ، "فری فائر ہوسٹنگ یہ واقعی دلچسپ ہے
انہوں نے لکھا کہ آپ کو میری طرح گانا ’’ لگے پیاری سے لطف اندوز ہوتے ہوئے اپنی ویڈیو بنانی ہے اور پھر 50 سے زیادہ شرکاء جیت سکتے ہیں ایپل واچ ، پریمیم فری فائر ٹی شرٹ ، ماسک اور بیک پیک اور گیم میں ایک ہزار ڈائمنڈ ۔انہوں نے مزید لکھا کہ تمام شرائط کو فالو کریں اور ہاں گانا سننا مت بھولئے گا۔
رومیسہ خان نے فری فائر ایکس فلک سارااور لگے پیاری کے ہیش ٹیگ بھی استعمال کئے ۔