ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لبنان میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی 

لبنان میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:لبنان میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی  شروع ہوگئی ۔

غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز لبنان میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر کراچی کے لیے روانہ ہوگئی ۔ایئر بس 320 طیارہ رات 2 بجے کراچی ایئرپورٹ لینڈ کرے گا،ایئرپورٹ پر خصوصی انتظامات مکمل کرلیے گئے ۔ایئرپورٹ پر ہم وطنوں کا گورنر سندھ کامران ٹیسوری، وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی اور صوبائی وزیر جام اکرام اللہ استقبال کرینگے