وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کا  ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

8 Oct, 2024 | 10:53 PM

سٹی 42: وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف  نے فیروز والا پرٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا 
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیروز والا کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی وتعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے بس اور وین کے تصادم میں زخمی مسافروں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

مزیدخبریں