سٹی 42:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے اراکین پارلیمنٹ کو ہدایات جاری کر دیں
پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے اراکین پارلیمنٹ کو ملک بھر میں ہونے والے کسی بھی سیاسی احتجاج میں شامل ہو نے روک دیا۔حالیہ دنوں میں کسی بھی مظاہرے اور جلسےمیں تاحکم ثانی حصہ مت بنیں ۔ چیئرمین بیرسٹر گوہر نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا