خواتین کی وراثتی جائیدادوں کو تحفظ ملنا چاہیے،سپریم کورٹ 

8 Oct, 2024 | 07:47 PM

سٹی 42: بہنوں کو جائیداد میں حصہ دینے سے متعلق کیس کاسپریم کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا 

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی فیصلہ نے تحریر کیا۔سپریم کورٹ کے فیصلے میں کہا گیا کہ خواتین کی وراثتی جائیدادوں کو تحفظ ملنا چاہیے،بدقسمتی سے خواتین کو شرعی وراثتی حق سے محروم رکھا جاتا ہے،خواتین کو وراثتی جائیداد سے محروم رکھنے کیلئے کچھ وکلا سہولت فراہم کرتے ہیں، بے بنیاد مقدمہ  کی  مقدمہ بازی پر درخواست گزار کو پانچ لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا جاتا ہے،جرمانے کی رقم وراثتی جائیداد سے محروم رکھی گئی بہنوں کو ادا کی جائیں،

مزیدخبریں