ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ے پی کے اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ، 3 افراد گرفتار

ے پی کے اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ، 3 افراد گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کے پی کے اسمبلی میں ہنگامہ آرائی میں ملوث3 افراد گرفتار کرلیے گئے 

آج کے پی کے اسمبلی میں حکومتی اوراپوزیشن  اراکین کے درمیان  لڑائی ہوئی ۔ جس کے بعد  سپیکر کو اجلاس بھی ملتوی کرنا پڑا۔  اب  اسی ہنگامہ آرائی  میں ملوث 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔تینوں گرفتار افراد اپوزیشن  ایم پی اے اقبال وزیر کے ساتھی بتائے جاتے ہیں تینوں افراد کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔