ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ ، سپیکر قومی اسمبلی کا خط الیکشن کمیشن کو موصول

 مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ ، سپیکر قومی اسمبلی کا خط الیکشن کمیشن کو موصول
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 :سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا خط الیکشن کمیشن کو موصول ہوگیا۔ 

خط میں کہا گیا ہے کہ الیکشنز ایکٹ میں ترمیم کے تحت مخصوص نشستیں جاری کی جائیں،الیکشن کمیشن نے میرے پہلے خط پر 3 ہفتوں کے باوجود عمل نہیں کی،تین ہفتوں کے باوجود الیکشن کمیشن نے نہ قانون سازی پر عمل نہیں کیا،پارلیمنٹ کے بنائے گئے قانون پر عمل نہ کرنا خلاف ورزی ہے،بغیر کسی تاخیر کے الیکشن کمیشن مخصوص نشستوں پر ترمیم کے تحت قانون پر عمل کرے،