ایکسائزاینڈٹیکسیشن کے 4 ڈائریکٹرز کے تبادلے

8 Oct, 2024 | 05:27 PM

علی ساہی : سیکرٹری ایکسائزاینڈٹیکسیشن نے4 ڈائریکٹرز کے تقرروتبادلے کردیے 

شاہد علی گیلانی کو ڈائریکٹر ریجن سی لاہور ،ڈائریکٹر ہیڈ کوارٹر لاہورفضہ شاہ کو ڈائریکٹر ڈی جی خان ،تنویر عباس گوندل کو ڈائریکٹر فیصل آباد ریجن ،نعمان خالد کو ڈائریکٹر ساہیوال ر یجن  تعینات کردیا گیا

سیکرٹری ایکسائز مسعودمختار کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

مزیدخبریں