سٹی 42: سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
ایک تولہ سونا 1 ہزار روپے کمی سے 2 لاکھ 74 ہزار 700 روپے کا ہوگیا ،دس گرام سونا 857 روپے کمی سے 2 لاکھ 35 ہزار 511 روپے کا ہوگیا ،عالمی مارکیٹ میں سونا 9 ڈالر کی کمی سے 2647 ڈالرز فی اونس کا ہوگیا ،ایک تولہ چاندی 3050 پر برقرار ہے