ڈالر کی ایک بار پھر مہنگا

8 Oct, 2024 | 04:27 PM

سٹی  42: امریکی ڈالر ایک بار پھر مہنگا ہوگیا ۔
اسٹیٹ بینک  کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 3 پیسے مہنگا ہوگیا ،انٹربینک میں ڈالر 277.64 روپے سے بڑھ کر 277.67 روپے پر بند ہوا،

مزیدخبریں