لاہور، ڈاکووں نے بزرگ خاتون کو لوٹ لیا, فوٹیج منظر عام پرآگئی

8 Oct, 2023 | 04:51 PM

This browser does not support the video element.

عابد چودھری: لاہور کے علاقے مغلپورہ میں ڈاکووں نے بزرگ خاتون کو لوٹ لیا۔

تفصیلات کے مطابق گنج بازار میں ڈاکووں نے بزرگ خاتون کو لوٹ لیا۔ واردات کی کلوز سرکٹ فوٹیج سامنے آ گئی۔ 

سی سی ٹی وی کے مطابق ایک ڈاکو موٹرسائیکل پر سوار رہا اور دوسرا خاتون کی بالیاں نوچتا ہے۔ڈاکوخاتون کے کانوں سے بالیاں کھینج کر فرار ہو گئے۔

 پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کر لیا، تاہم ملزمان کا سراغ نہ لگ سکا۔ 

مزیدخبریں