ماڈل اداکارہ عائشہ خان کا شادی کے بعد پہلا فوٹو شوٹ منظرعام پر آگیا

8 Oct, 2018 | 09:31 PM

Shazia Bashir

زین مدنی: ماڈل اداکارہ عائشہ خان کا شادی کے بعد پہلا فوٹو شوٹ منظرعام پر آگیا۔ خاموشی سے شوبز میں کام جاری رکھیں گی۔

 تفصیلات کے مطابق لالی ووڈ انڈسٹری کی نامور اداکارہ اور ماڈل عائشہ خان جن کی چند ماہ قبل شادی ہوئی تھی اور انہوں نے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کیا تھا۔ شادی کے چند ماہ بعد ان کا پہلا فوٹو شوٹ منظر عام پر آیا ہے۔ اس سلسلے میں ذرائع کا کہنا ہے کہ عائشہ خان خاموشی سے شوبز میں کام جاری رکھیں گی اور ٹی وی کمرشلز اور ٹی وی ڈراموں میں کام کریں گی۔

مزیدخبریں