ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب حکومت صنفی تشدد کے خاتمہ کیلئے مصروف عمل ہے، خواجہ عمران نذیر

پنجاب حکومت صنفی تشدد کے خاتمہ کیلئے مصروف عمل ہے، خواجہ عمران نذیر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : ڈبلیو ایچ او کے زیر اہتمام شعبہ صحت میں صنفی مساوات کے حوالے سے سیمینار ہوا جس میں صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر خواجہ عمران نذیر  بھی  خصوصی شریک ہوئے 
سیمینار میں چیئرپرسن ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ ،عالمی ادارہ صحت کے ڈاکٹر جمشید، ڈاکٹر یحیی سمیت دیگر شخصیات نے  شرکت کی ،سیمینار کا مقصد انسانی حقوق، صحت کی سہولیات تک رسائی بارے شعور کی فراہمی ہے،
خواجہ عمران نذیر  نے کہا پنجاب حکومت صنفی تشدد کے خاتمہ کیلئے مصروف عمل ہے، صنفی مساوات، برابری کیلئے محبت کے کلچر کو فروغ دینے کی ضرورت ہے،محکمہ صحت کا آئی آر ایم این سی ایچ پروگرام انقلاب برپا کرسکتا ہے۔