عثمان خان: حکومت پنجاب اور سٹیٹ بینک آف پاکستان نے سموگ کی وجہ سے 10 نومبر 2023 کی چھٹی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔
تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نےسموگ کی وجہ سے 10 نومبر 23 جمعہ کو پنجاب میں بینک برانچز بند رکھنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے ۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق لاہور ڈویژن سمیت ننکانہ صاحب، شیخوپورہ، قصور ،ضلع گوجرانوال،ضلع حافظ آباد، ضلع سیالکوٹ اور ضلع نارووال کے تمام بینکس 10 نومبر کو بند رہیں گے