ویب ڈیسک: بجلی کی قیمتوں میں 40پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا۔
نیپرا کی جانب سے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق روان ماہ ہو گا۔
واضح رہے کہ بجلی کی قیمتون میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈ جسمنٹ کی مد میں کیا گیا۔ بجلی کی قیمتون میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہو گا۔
بجلی ایک مرتبہ پھر مہنگی کر دی گئی
8 Nov, 2023 | 06:48 PM