ویب ڈیسک: آزاد کشمیر کے علاقے ہٹیاں بالا میں زلزلے کے شدید جھٹکے ۔
پاکستان کے اہم علاقے آزاد کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محصوص کیے گئے ہیں، ہٹیاں بالا میں لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوے گھروں سے باہر نکل آئے ،لوگوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا ۔