محسن نقوی نے محکمہ داخلہ کی تین نئے ترقیاتی سکیموں کی منظوری دے دی

8 Nov, 2023 | 01:12 PM

قیصر کھوکھر: وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی  نے محکمہ داخلہ کی تین نئے ترقیاتی سکیم کی منظوری دے دی ہے۔

وزیر اعلی پنجاب نے محکمہ داخلہ کی تین نئے ترقیاتی سکیم کی منظوری دے دی ہےہ محکمہ داخلہ کی جانب سے چودہ معائینہ چیک پوسٹ بنانے کی منظوری دیدی گئی۔ 
واضح رہے کہ اٹک میانوالی بھکر ،رحیم یار خان میں یہ چیک پودا بنائی جائیں گی، اس کے علاوہ کچہ کے علاقہ میں ایک پولیس بیس اسٹیشن اور انیس پولیس پوسٹ بنانے کی منظوری دی گئی ہے۔

مزیدخبریں