ڈالر کی قیمت میں اضافہ

8 Nov, 2023 | 10:24 AM

Imran Fayyaz

(اشرف خان)انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔
انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 286.39 روپے سے بڑھ کر 286.50 روپے کا ہوگیا۔

 خیال رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 21 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 286 روپے 50 پیسے کا ہو گیا تھا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 29 پیسے پر بند ہوا تھا۔

مزیدخبریں