ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شوبز کی معروف جوڑی نے راستے الگ کرلئے

Madiha Rizvi got divorced
کیپشن: actress got divorced
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مدیحہ رضوی اور حسن نعمان نے شادی کے 8 سال بعد راستے الگ کرلئے ہیں۔

تفصیلات کےمطابق اداکارہ مدیحہ رضوی نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا کہ انہوں نے باہمی رضا مندی سے طلاق کا فیصلہ کیا۔ کافی عرصہ تک سوچ بچار کرتے رہے کہ شاید حالات نارمل ہو جائیں لیکن ایسا نہ ہوسکا جس کے بعد طلاق کا فیصلہ کیا گیا۔

واضح رہے کہ مدیحہ رضوی ماضی کی مقبول اداکارہ دیبا بیگم کی بیٹی جبکہ حسن نعمان اداکار رشید ناز کے بیٹے ہیں۔دونوں نے لاہور میں دھوم دھام سے لو میرج کی تھی جس میں سے ان کی دو بیٹیاں ہیں۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer