سٹی 42: شہر میں سموگ کم نہ ہوسکی ،آلودگی کی شرح 197ریکارڈ،شاہدرہ 251،فیز ایٹ ڈی ایچ اے میں آلودگی کی شرح 226ریکارڈ کی گئی۔
سید مراتب علی روڈ 222، کوٹ لکھپت میں آلودگی کی شرح 216 ریکارڈ،عمر بلاک علامہ اقبال ٹاؤن میں آلودگی کی شرح 207 ریکارڈ کی گئی۔ شہر میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم سرد ہو گیا۔موجودہ درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔کم سے کم درجہ حرارت 16،زیادہ سے زیادہ 28ڈگری ریکارڈ کیا گیا محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں بارش کا فی الوقت کوئی امکان نہیں۔
محکمہ موسمیات کی شہر میں بارش سے متعلق اہم پیشگوئی
8 Nov, 2022 | 07:40 PM