حکومت کا اقبال ڈے پر عام تعطیل کا اعلان

8 Nov, 2022 | 03:04 PM

ویب ڈیسک:وفاقی حکومت نے کل عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

وفاقی حکومت نےکل 9 نومبر کو اقبال ڈے کے حوالے سے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ حکومت  کی جانب سے عام تعطیل کے اعلان کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیاہے۔


 

مزیدخبریں