پولیس نےنیاموٹرسائیکل چورگینگ گرفتار کرلیا

8 May, 2024 | 02:51 PM

علی ساہی :گلشن راوی پولیس نےبٹیرکانیاموٹرسائیکل چورگینگ گرفتار کرلیا ۔ 
پولیس کے مطابق ملزمان کاشف اور مشتاق سے 5 چوری شدہ موٹرسائیکلیں برآمد ہوئیں، اس کے علاوہ ملزمان سے 2پسٹل اور گولیاں برآمد کی گئیں۔ ملزمان کے خلاف مختلف تھانوں میں 25مقدمات درج تھے۔ 
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کومزیدتفتیش کیلئےانویسٹی گیشن پولیس کےحوالے کردیا گیا ہے۔ 

مزیدخبریں