لاری اڈے کے قریب ڈھابے پر سلنڈر دھماکہ، 13افراد جھلس گئے

8 May, 2024 | 12:49 PM

This browser does not support the video element.

عابد چوہدری: لاہور کے علاقہ لاری اڈے کے قریب ڈھابے پر سلنڈر دھماکہ ہوا جس کے باعث 13افراد زخمی ہوگئے۔
لاہور میں لاری اڈے کے قریب سیلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والوں میں سے 6 افراد کی حالت تشویشناک ہے،ریسکیو ٹیم نے جھلسنے والے تمام شہریوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

لاری اڈے کے قریب ڈھابے پر سلنڈر دھماکہ،6افراد جھلس گئے۔

مزیدخبریں