ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

معمولی سی بات پر بھائی نے بھائی کو بےدردی سے ماردیا

معمولی سی بات پر بھائی نے بھائی کو بےدردی سے ماردیا
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: حیدر آباد میں معمولی بات پر بھائی نے بھائی کوبے دردی سےقتل کردیا اور فرار ہو گیا۔

پولیس کے مطابق سائٹ ایریا شاہ لطیف کالونی میں طاہر شاہ نے بھائی ظاہر شاہ کو پنکھا چلانے سے منع کیا، زبردستی پنکھا چلانے پر طاہر شاہ نے طیش میں آکر فائرنگ کردی اور بھائی ظاہر شاہ کوموت کے گھاٹ اتار دیا،فائرنگ کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔

اطلاع ملنے پر پولیس نے پہنچ کر لاش سول ہسپتال منتقل کردی ہے۔

Bilal Arshad

Content Writer