کیابھارتی پنجابی فلم کیری اون جٹا 3 پاکستان میں رلیز ہوگی؟ اہم خبر

8 May, 2023 | 07:49 PM

Bilal Arshad

This browser does not support the video element.

زین مدنی: بھارتی پنجابی فلم کیری اون جٹا تھری لاہور سمیت ملک بھر کے سینماؤں میں ریلیز ہو گی .

تفصیلات کے مطابق فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق ڈسٹری بیوشن کلب نے حاصل کر لئے، فلم مزاح سے بھرپور ہے جس میں اداکار ناصر چنیوٹی نے بھی کام کیا ہے۔  فلم کے بھارتی فنکار گپی گریوال ، بنوں ڈھلوں اور سونم باجوہ آئندہ ماہ لاہور بھی آئیں گے۔

مزیدخبریں