سعودی عرب میں حاتم طائی فیسٹول سج گیا

8 May, 2023 | 07:04 PM

This browser does not support the video element.

ریاض : سعودی عرب کے علاقے حائل میں حاتم طائی فیسٹول سج گیا، جس میں عرب ثقافت کو اجاگر کرنے سمیت معروف تاریخی کردار حاتم طائی پر مبنی ڈرامہ بھی پیش کیا جا رہا ہے۔

  سعودی عرب کے شہر حائل میں شروع ہونے والے حاتم طائی فیسٹول میں سعودی شہریوں سمیت دیگر غیر ملکیوں کی بڑی تعداد بھی شریک ہو رہی ہے جو عرب ثقافت پر مبنی سٹالز میں دلچسپی لے رہے ہیں فیسٹول میں معروف تاریخی کردار حاتم طائی کو ڈرامے کی شکل میں پیش کیا جا رہا ہے جبکہ میوزیکل ایونٹ بھی منعقد کیے جا رہے ہیں اسکے علاوہ مرد اور خواتین مصور خوبصورت پینٹنگز بھی تخلیق کر رہے ہیں۔

مزیدخبریں