ڈالرمہنگا، یورو، امارتی درہم، سعودی ریال کی قیمت میں بھی اضافہ

8 May, 2023 | 06:37 PM

Bilal Arshad

ویب ڈیسک: اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے مہنگاہوکر 288 روپے کا ہوگیا۔

تفصیلات کےمطابق، برطانوی پاونڈ 50 پیسے اضافے سے 361 روپے ، امارتی درہم 10 پیسے بڑھ کر 78.30 روپے ، سعودی ریال 30 پیسے بڑھ کر 76.50 روپے کا ہوگیا۔

 اوپن مارکیٹ میں یورو 316 روپے پر ہی برقرار ہے۔

مزیدخبریں