ویب ڈیسک: سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے صاحبزادے نجم ثاقب کی تحریک انصاف کے کسی امیدوارر کو ٹکٹ لے کر دینے کے عوض پیسے لینے کے متعلو مبینہ آڈیو گفتگو لیک کے معاملے میں اسپیکر قومی اسمبلی کی قائم کردہ خصوصی کمیٹی کا اجلاس کل دس رکنی خصوصی کمیٹی کا اجلاس اسلم بھوتانی کی صدارت میں منعقد ہوگا۔
خصوصی کمیٹی سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو کی تحقیقات کرنے کے لئے اس اجلاس میں اپنے ٹرمز آف ریفرنس طے کرے گی۔