لاہور جنرل ہسپتال شعبہ یورولوجی کا بڑا کارنامہ

8 May, 2023 | 04:26 PM

Bilal Arshad

زاہد چوہدری: لاہور جنرل ہسپتال شعبہ یورولوجی کا بڑا کارنامہ،ہسپتال میں5مریضوں کےکینسر زدہ مثانوں کےکامیاب آپریشن ،مریض صحتیاب ہوگئے۔

 لاہور جنرل ہسپتال کےشعبہ یورولوجی نےبڑا کارنام سر انجام دے دیا،ہسپتال میں5مریضوں کےکینسر زدہ مثانوں کےکامیاب آپریشن ،مریض صحتیاب ہوگئے۔پروفیسر خضر حیات گوندل اور اُنکی ٹیم نےآپریشن کئے، مفت آپریشن کی سہولت فراہم کرکےمریضوں کےلاکھوں روپےبچائےگئے۔

مثانہ کینسرمیں مبتلا آپریشن انتہائی پیچیدہ ہے،ایک مریض کی سرجری کیلئے 6سے8گھنٹے درکار ہوتے ہیں۔

مزیدخبریں