بالی ووڈ ڈانسر نورا فتیحی کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

8 May, 2022 | 04:19 PM

ویب ڈیسک:بالی ووڈ کی ڈانسر نورا فتیحی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق   سوشل میڈیا پر بھارتی ڈانسڑ نورا فتیحی کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ ڈانسر نورا فتیحی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی یہ ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

نورا فتیحی  کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈانسر نورا اپنی ٹیم کے ساتھ موجود ہیں۔ نورا فتیحی  اکثر سوشل میڈیا پر اپنے ڈانس ویڈیو اور گلیمرس تصاویر کی وجہ سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں۔

یاد رہے ہندوستانی ہو یا ویسٹرن آوٹ فٹ نورا فتیحی  کافی خوبصورتی کے ساتھ ان کا استعمال کرتی ہیں ۔واضح رہے کہ نورا فتحی کو اپنے مداحوں کو منفرد اسٹائل کی مدد سے  اپنے جانب راغب کرنے کی مہارت بھی حاصل ہے۔

مزیدخبریں