ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سعودی عرب میں فیملی وزٹ ویزے پر آئے غیرملکی افراد کیلئے بری خبر

سعودی عرب میں فیملی وزٹ ویزے پر آئے غیرملکی افراد کیلئے بری خبر
کیپشن: Khana kaaba
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ فیملی وزٹ ویزے پر سعودی عرب آئے ہوئے غیرملکی حج ادا نہیں کرسکیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزارت حج و عمرہ کے اعلامیے کے مطابق اس سال حج ادائیگی کے لیےحج ویزا یا باضابطہ اقامہ ویزا ضروری ہوگا۔وزارت کا کہنا ہے کہ حج کے قواعد، انتظامات کا اعلان وزارت حج و عمرہ کے تحت ہوگا۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فیملی وزٹ ویزے پر مملکت میں آئے ہوئے ہیں حج ادا نہیں کرسکیں گے۔

اس سے قبل سعودی وزارت حج اور عمرہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب آنے والے غیر ملکی عازمین کیلئے عمرہ سیزن کا اختتام 30 شوال اور انگریزی تاریخ کے مطابق 31 مئی کو ہوگا۔