شہر میں لاک ڈاون کا پہلا روز، دکانیں اوربازاربند،آج سے16مئی تک مکمل لاک ڈاؤن،چاند رات نہیں ہوگی، عوام عید سادگی سے منائیں، لاک ڈاؤن کے دوران اکبری منڈی، گروسری،کریانہ سٹورز، تندور،، دودھ، دہی، گوشت، سبزی، پھل کی دکانیں کھلی رہیں گی۔
لاہور مکمل بند، سڑکیں سنسان،بازاروں میں سناٹے کا راج
8 May, 2021 | 01:59 PM
Read more!