لاری اڈوں پر پردیسیوں کا رش ٹوٹ گیا،انتظامیہ نےایک شہر سے دوسرے شہر ٹرانسپورٹ کی مزید دو روز اجازت دی ہے، زیادہ تر پردیسی گزشتہ روز ہی دیگر شہروں کو روا نہ ہوگئے،نیازی اڈے پر مسافروں کے رش میں کمی واقع ہوگئی۔
لاہور شہر خالی ہوگیا، پردیسی گھروں کو لوٹ گئے
8 May, 2021 | 12:50 PM
Read more!