ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محسن عباس حیدربڑوں کوبچپن یاددلانے کیلئے تیار

محسن عباس حیدربڑوں کوبچپن یاددلانے کیلئے تیار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ڈیفنس (زین مدنی ) گلوکارمحسن عباس حیدر  آج کے دورکے بچوں کوگزرے کل کے بچپن سے روشناس کرانے کیلئے تیار ہوگئے ۔

گزشتہروز  انہوں نے سوشل میڈیا  پر  80 اور 90  کی دہائی کے بچوں کے من پسند رسائل, کارٹونزاورٹی وی پروگرامز پرمشتمل پوسٹانسٹا پر شیئرکرتے ہوئے کمنگ سون لکھا۔محسن نے بتایا کہ جب چھوٹے تھے ان کا نیا گانا ہے جو 80 اور 90 کی دہائی کے بچوں سے جڑا ہے۔آج کے دورکے بچوں کو دکھایا جائے گا کہ ٹیکنالوجی عام ہونے سے پہلے ہم کیا کرتے تھے، جس کا تجربہ آج کے بچے نہیں کرسکتے۔

View this post on Instagram

#JabChotyThy #ComingSooooooon ???? ???? P.S: Wearing Mery Abbu Ka Purana Suit ???? www.youtube.com/mohsinabbashaider

A post shared by Mohsin Abbas Haider (@mohsinabbashaider) on

ہلکے پھلکے انداز میں یہ بہت مزے کا گانا ہے جسے سب انجوائے کریں گے، اور ہماری یادیں بھی تازہ ہوں گی۔گانے کے بول محسن نےخودلکھے،میوزک ڈائریکٹرسمیع خان ہیں جبکہ اس کی ویڈیوانہوں نے اشفاق احمد رانا کے ساتھ مل کربنائی ہے۔محسن نے بتایا کہ وہ یہ گانا رمضان سے قبل ریلیزکرناچاہتے تھے جوکہ موجودہ صورتحال کے باعث ممکن نہ ہوسکا، اب اسے عیدالفطر پرریلیز کیا جائے گا۔

 محسن نے بتایا کہ “جب چھوٹے تھے” ان کا نیا گانا ہے جو 80 اور 90 کی دہائی کے بچوں سے جڑا ہے۔ آج کے دورکے بچوں کو دکھایا جائے گا کہ ٹیکنالوجی عام ہونے سے پہلے ہم کیا کرتے تھے، جس کا تجربہ آج کے بچے نہیں کرسکتے۔ ہلکے پھلکے انداز میں یہ بہت مزے کا گانا ہے جسے سب انجوائے کریں گے، اور ہماری یادیں بھی تازہ ہوں گی۔

گانے کے بول محسن نے خود لکھے،میوزک ڈائریکٹرسمیع خان ہیں جبکہ اس کی ویڈیوانہوں نے اشفاق احمد رانا کے ساتھ مل کربنائی ہے۔ محسن نے بتایا کہ وہ یہ گانا رمضان سے قبل ریلیزکرناچاہتے تھے جوکہ موجودہ صورتحال کے باعث ممکن نہ ہوسکا، اب اسے عیدالفطرپرریلیز کیا جائے گا۔ 

Shazia Bashir

Content Writer