سپریم کورٹ کے حکم پر عطائیوں کے خلاف کارروائیاں،106 کلینکس سربمہر

8 May, 2018 | 11:46 PM

عطاءسبحانی
Read more!

زاہد چوہدری: سپریم کورٹ کے حکم پر پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیوں کے خلاف ایکشن، مختلف شہروں میں ایک سو چھ اڈے سیل کر دیئے گئے۔

اس خبر کو ضرور پڑھیں:پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے لاہور سمیت فیصل آباد، ڈیرہ غازیخان قصور، پاکپتن، گوانوالہ، شیخوپورہ، وہاڑی، مظفرگڑھ، جھنگ، جہلم، خانیوال، میانوالی،چکوال، اوکاڑہ، راجن پوراور سرگودھا میں تین سو بیاسی اڈوں پر چھاپے مارے۔ دیگر عطائی پہلے ہی اپنے اڈے بند کرکے روپوش ہوچکے تھے۔

مزیدخبریں