ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

افتخار گیلانی آف اوچ شریف، ریلوے افسران کے خلاف تحقیقات کا حکم

افتخار گیلانی آف اوچ شریف، ریلوے افسران کے خلاف تحقیقات کا حکم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعودبٹ:چیئرمین نیب نے افتخار گیلانی آف اوچ شریف اور ریلوے افسران کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا۔افسران پر ریلوے کی اربوں روپے مالیت کی اراضی فروخت کرنے کا الزام ہے.

اس خبر کو ضرور پڑھیں:نیب کا ادارہ آئین اور قانون کے تحت کام کر رہا ہے: ڈی جی نیب

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے افتخار گیلانی اور سیکرٹری پنجاب ریلوے ٹریک لاہور و دیگر کے خلاف جانچ پڑتال کا حکم دیا ہے۔ کیس میں مبینہ طور پر ریلوے کی اربوں روپے مالیت کی اراضی فروخت کرنے کا الزام ہے۔