وزیر اعلیٰ پنجاب کے دبنگ بیان نے عوام کے دل جیت لیے

8 May, 2018 | 12:30 PM

Read more!

(عمراسلم) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی غلام بی بی بھروانہ کی ملاقات، میاں شہبازشریف کہتے ہیں کہ ان کی زندگی اپنے ملک اور صوبے کےعوام کے لیے وقف کردی, جب تک جان میں جان ہے عوام کی خدمت کرتا رہوں گا۔

 یہ خبر پڑھیں۔۔ملک خانہ جنگی کی طرف بڑھ رہا ہے: شیخ رشید
 سٹی 42 کے مطابق ماڈل ٹاؤن میں ملاقات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا کہنا تھاکہ جب تک جان میں جان ہے عوام کی خدمت کرتا رہوں گا۔ عوام کے مسائل ان کے مسائل ہیں۔ سیاسی مخالفین اپنے صوبوں میں کچھ نہیں کرسکے۔

خبر پڑھیں۔۔۔تحریک انصاف کی انتخابات کی تیاریاں عروج پر، ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے کمیٹی تشکیل

انھوں نے کہا کہ ان کی حکومت نے عوام کے معیار زندگی کو بلند کرنے، صحت، تعلیم اور دیگر سماجی شعبوں کی بہتری کیلئے ٹھوس اقدامات کیے ہیں۔ آج صوبہ پنجاب ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔

 وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ

مزیدخبریں