خاتون نے بچے کو سڑک پر جنم دے دیا

8 Mar, 2024 | 02:00 AM

سٹی42: کراچی میں خاتون نے سڑک پر بچےکو جنم دے دیا.نیشنل اسٹیڈیم کے قریب خاتون کو سڑک پر  گرتے ہوئے دردِ زہ ہوا تو انہوں نے وہیں پر بچے کو جنم دے دیا۔

 اینٹی انکروچمنٹ تھانے کے سامنے  یہ واقعہ ہوا۔ پولیس اہلکاروں نے خاتون اور بچے کو  اپنی گاڑی میں ہسپتال منتقل کیا ۔

خاتون بچے کو جنم دینے کے بعد بیہوش ہوگئیں ۔ ہسپتال میں ڈاکتروں نے انہین فوری طبی امداد پہنچائی۔ اور انہیں وہاں ایڈمٹ کر لیا

 اینٹی انکروچمنٹ تھانے کے سامنے پولیس اہلکاربچے کو اسپتال مین گود مین لے کر پیار کرتے رہے۔

مزیدخبریں