ڈالرکی قیمت میں اضافہ،برطانوی پاؤنڈ،یورو،سعودی ریال،اماراتی درہم بھی مہنگے

8 Mar, 2023 | 06:46 PM

Bilal Arshad

ویب ڈیسک: اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔

 تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2روپے مہنگا ہوکر 281روپے پر پہنچ گیا۔

اوپن مارکیٹ میں یورو  2 روپے مہنگا ہوکر 294 روپے، برطانوی پاؤنڈ 2 روپے مہنگا ہوکر 331 روپےجبکہ سعودی ریال 10 پیسے مہنگا ہوکر 74.30  روپے کا ہوگیا۔ اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں امارتی درہم 10 پیسے مہنگا ہوکر 76.30  روپے پر پہنچ گیا۔
 

مزیدخبریں