ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیئرمین ایف بی آر سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر کی ملاقات

چیئرمین ایف بی آر سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر کی ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تفصیلات کےمطابق ملاقات میں ریونیو موبلائزیشن، انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ ریمٹ پروگرام کے ذریعے ایف بی آر کیساتھ مسلسل تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا، سیلز ٹیکس کی ہم آہنگی، ٹریک اینڈ ٹریس، پی او ایس سمیت دیگر شعبوں میں بھی بات چیت کی گئی۔ 

 جو موئیر نے موثر پبلک سروس ڈیلیوری کیلۓ  ریونیو موبلائزیشن کی اہمیت کو اجاگر کیا،چیئرمین ایف بی آر نے ریمٹ پروگرام کے ذریعے مستقبل میں بھی تعاون جاری رکھنے کا عزم کیا۔

Bilal Arshad

Content Writer