عثمان بزدار کا استعفا مسترد، وزیراعظم نے کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی

8 Mar, 2022 | 05:17 PM

سٹی فورٹی ٹو: وزیراعلی پنجاب نے اپنا استعفی وزیراعظم کو پیش کردیا تاہم وزیراعظم عمران خان نے ان کا استعفا مسترد کرتے ہوئے انہیں کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔           

 رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے  نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا استعفی قبول نہیں کیا۔ اس موقع پر وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہعمران خان اور پارٹی کے ساتھ ہوں اور ہمشہ رہوں گا آپ کا مشکور ہوں اپ نے مجھے وزیراعلی پنجاب بنایا۔

مزیدخبریں