"موجودہ وزیراعظم کو ہٹا کر کسی شریف کو لانا چاہتے ہیں"، آصف زرداری

8 Mar, 2022 | 04:29 PM

Abdullah Nadeem

ویب ڈیسک: سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ وزیر اعظم کو ہٹایا جائے۔

سابق صدر آصف علی زرداری نے عوامی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کے جیالوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ اپنے دوستوں اور دشمنوں کو بھی جانتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کو ہٹائیں گے اور مناسب شخصیت کو لائیں گے۔

آصف علی زرداری نے کہا کہ وقت آ گیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کو ہٹایا جائے۔ میں تھر سے لے کر کراچی والوں کے چہرے پہچانتا ہوں۔

مزیدخبریں