چودھری شجاعت حسین کی طبیعت بہتر ، آج اسلام آباد جائیں گے

8 Mar, 2022 | 01:56 PM

 علی اکبر: سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کو ڈاکٹرز نے سفر کی اجازت دیدی۔ آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد جائیں گے ۔

رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں سیاسی بساط بچھ گئی ۔ اور اس پر سب سے اہم کردار چودھری برادران کا ہے۔ اہم فیصلوں کے لئے چودھری شجاعت حسین اسلام آباد میں پاکستان مسلم لیگ کے رہنماؤں سمیت اہم ملاقاتیں کریں گے۔

مزیدخبریں