ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکولوں کے اوقات کار میں 2 گھنٹے کمی کا بڑا فیصلہ، اطلاق کب ہوگا ؟

سکولوں کے اوقات کار میں 2 گھنٹے کمی کا بڑا فیصلہ، اطلاق کب ہوگا ؟
کیپشن: School Timing Changed.
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض: طلبہ کیلئے خوشخبری، پنجاب کے  سکولوں کے اوقات کار میں 2 گھنٹے کمی کا فیصلہ  کرلیا گیا   ہے۔

رمضان المبارک میں سکولوں کے اوقات کار میں 2 گھنٹے کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بوائز سکول صبح آٹھ بجے لگیں گے اور چھٹی ساڑھے بارہ بجے ہوگی۔ جبکہ  گرلز سکول ساڑھے سات بجے لگیں گے اور  چھٹی سوا بارہ بجے ہوگی۔ سکولوں میں نئے اوقات کار کا اطلاق یکم رمضان المبارک سے ہوگا۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اوقات کار میں تبدیلی کے حوالے سے ایجوکیشن اتھارٹیزسے انکی رائے مانگ لی۔

اس سے قبل بوائز سکولوں میں پونے تین اور گرلز سکولوں میں اڑھائی بجے چھٹی ہوتی ہے۔

Muhammad Zeeshan

Senior Copy Editor