خواتین کے عالمی دن پر نیدرلینڈ کے سفیر کا اہم پیغام

8 Mar, 2021 | 03:38 PM

Arslan Sheikh

سٹی42: پاکستان میں تعینات نیدرلینڈ کے سفیر ووٹر پلومپ  نے کہا ہے کہ  میں تمام خواتین کو ان کے عالمی دن پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

  خواتین کے عالمی دن پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ووٹر پلومپ کا کہنا تھا کہ خواتین کو عالمی دن مبارک ہو،کورونا وبا میں فرنٹ لائن پر کام کرنے والی خواتین ڈاکٹرز،نرسیں اور طبی عملے کا شکریہ ادا کرتا ہوں،نیدرلینڈ کے سفارتخانے کی اولین ترجیح خواتین کو بااختیار بنانا ہے۔

مزیدخبریں