محکمہ ہائیر ایجوکیشن کا جدید آئی ٹی نظام، سینکڑوں کیسز کو نمٹا لیا گیا

8 Mar, 2018 | 11:13 PM

عطاءسبحانی
Read more!

سعود بٹ:محکمہ ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں آئی ٹی نظام میں بہتری، سید فرید الحسن کو تعریفی سند دی گئی۔ سپیشل سیکرٹری کی جانب سے  معاملات میں مزید بہتری لانے کی ہدایت کر دی گئی۔

ایچ آر ایم ایس نظام کے تحت سینکڑوں کیسز کو نمٹا لیا گیا۔ جدید آئی ٹی نظام سے اساتذہ کی ٹرانسفر پوسٹنگ کا دیرینہ مسئلہ حل ہو گیا۔ سپیشل سیکرٹری نے آئی ٹی انچارج سید فرید الحسن کو تعریفی سند دی اور انکو دیگر معاملات میں بھی مزید بہتری لانے کی ہدایت کی۔

مزیدخبریں